اترپردیش حکومت کے ترجمان اور توانائی کے وزیر سری کانت شرما نے کہا ہے کہ
وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ غریبی ہٹاو اور اپوزیشن انہیں کو ہٹانے
میں پوری طاقت لگارہی
ہے۔مودی حکومت کے تین سال پورا ہونے پر مسٹر شرما نے آج یہاں کہا کہ وزیر اعظم غریبوں کے مفاد میں مسلسل فیصلے لے رہے ہیں۔ان کا مقصد غریبی ہٹانا ہے لیکن اپوزیشن کہتی ہے کہ مودی ہٹاو۔